This is the supplier profile page of Al-Sehat Alternative Medicine Lab., where buyers can explore products, connect directly with the supplier for pricing inquiries.

Pakistan – country flag, supplier location, company info headerPakistan

1.1

Verification level 0

Not Avilable, karachi

Add Favorite

|

Report Supplier

|
This business has not been verified yet.
If you are the business owner, verify now to manage this profile and connect with verified buyers. Verify Now

Business Description

الصحت آلٹرنیٹیو میڈیسن لیب الصحت آلٹرنیٹیو میڈیسن لیب سالہا سال سے اپنے معزز کرم فرماﺅں کو سستااورسہل علاج فراہم کرنے کی کوشش میں مصروف عمل ہے۔ الصحت آلٹرنیٹیو میڈیسن لیب کی ادویات خاص طور آپ کی جسمانی خوبصورتی کو قائم و دائم رکھنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہیں۔ جسمانی خوبصورتی کوسب سے زیادہ متاثرموٹا بھدا جسم اور بڑھا ہوا پیٹ کرتا ہے ان مشکلات کے حل کے لئے الصحت آلٹرنیٹیو میڈیسن لیب نے ایسی ادویات تیار کیں جن سے نہ صرف آپ اپنے جسم کا وزن اپنی مرضی کے مطابق کر سکتے ہیں بلکہ آپ کو ان ادویات سے کوئی نقصان بھی نہیںپہنچتا۔ یہ ادویات زیرو سائیڈ افیکٹ پر کام کرتی ہیںکیونکہ یہ ادویات قدرتی اجزاءاور ہومیو پیتھک کی بے ضرر ادویات سے تیار کی جاتی ہیں۔ اور ان کا استعمال بھی نہایت آسان ہے متناسب جسم کے بعد آپ کی شخصیت کے وقار کو بڑھانے میں آپ کا چہرہ اہم کردار ادا کرتا ہے۔اگر آپ کا چہرہ دانوں، کیل ، داغوں سے بھرا ہو یا آپ کا رنگ نکھار لئے ہوئے نہ ہو تو بھی شخصیت جاذب نظر نہیں رہتی۔ ان تمام مسائل کے حل کے لئے الصحت نے اپنے قدم آگے بڑھائے اور ہومیو پیتھک ادویات سے ایسی کریم تیار کی جو نہ صرف آپ کے چہرے کے دانوں اور داغ دھبوں سے نجات دلاتی ہے ساتھ ہی ساتھ آپ کا رنگ بھی گورا کرتی ہے۔ جسم اور چہرے کے بعد بال انسان کی شخصیت کے لئے اہم کردار اداکرتے ہیں۔ بالوں کا گرنا، قبل از وقت سفید ہوجانا،دو شاخہ، گنج پن اور بالوں کے دیگر امراض ہماری جسمانی خوبصورتی کو متاثر کرتے ہیں۔ اس لئے بہت ضروری تھا کہ ایسا آئل تیار کیا جائے جو نہ صرف ہمارے بالوں کے امراض کو ختم کرے بلکہ آج کے موذی امراض ٹینشن اور ڈپریشن سے بھی نجات دلا سکے۔ الصحت آلٹرنیٹیو میڈیسن لیب نے ان مسائل کے حل کے لئے قدرتی اجزاءاور سورج کی صحت بخش روشنیوں سے ایسا فارمولا بنایا جو ان تمام امراض میں اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہمارا مقصد ایک ایسے صحت مند اور خوبصورت معاشرے کو پروان چڑھانا ہے ۔ جو جسمانی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ذہنی خوبصورتی کا بھی حامل ہو۔ آئیے اور اس مقصد میں ہمارا ساتھ دیجئیے۔

Business Overview

Avg Response Time

≤ 1h

In the alternative medicine space, essential oils are often marketed for wellness and natural remedies, with breast essential oil being a niche product linked to traditional and holistic health practices. Al-Sehat Alternative Medicine Lab. has been in business since 2009, which suggests they have years of experience in the market and may have built some buyer trust over time. However, none of their verification details — phone, work email, account email, or business documents — are confirmed, which raises red flags for buyers looking for reliable contact and legitimacy. Without verified credentials, it's hard to verify their operations or product authenticity, making due diligence essential before any order is placed. Buyers should request additional proof, such as a business license or product test reports, before engaging with this supplier.

Export Capabilities

Declared by supplier

Al-Sehat Alternative Medicine Lab. has been exporting since 2009.

Export start year

2009

Trade Capabilities

Business Terms

Preferred Payment Term:

Not specified

Preferred Trade Term:

Not specified

Port Of Loading:

Not specified

Accepted Currency:

USD

Trade Ability

Annual Revenue Amount:

Not specified

Numbers Of Employees:

Not specified

Avg Response Time:

-

Products / Services Offered

Supplier sign-up – promo banner, free supplier page sidebar